Museum
میوزیم بیگم عابدہ احمد غالب میوزیم Begum Abida Ahmed Ghalib Museum بیگم عابدہ احمد غالب میوزیم Begum Abida Ahmed Ghalib Museum غالب انسٹی ٹیوٹ کا بیگم عابدہ احمد غالب میوزیم جو کہ 1977 میں قائم کیا گیا تھا اپنی خوبصورتی ،سجاوٹ،نوادرات،قیمتی اشیاء اور نایاب مخطوطات کی وجہ سے دلی کی ادبی،تہذیبی،اور ثقافتی زندگی کا اہم مرکز ہے . غالب انسٹیٹیوٹ میں آنے والوں کے لئے یہ میوزیم ہمیشہ سے پرکشش رہا ہے . غالب میوزیم جسے بیگم عابدہ احمد نے قایم کیا تھا ان کے انتقال کے بعد سے اس میوزیم کا نام ان کے نام سے منسوب کر دیا گیا. اس میوزیم کی خوبصورتی اور انفرادیت سے متاثر ہوکر دلی حکومت نے اپنی ٹورسٹ گائیڈ میں اسے خاص جگہ دی ہے. معاصرین غالب میوزیم میں غالب کے معاصرین کی حالات زندگی ان کی تصویروں کے ساتھ موجود ہے غالب کا عہد اردو شعرو ادب کا اہم عہد تھا. غالب کو ذوق،مومن،حالی،آزردہ ،شیفتہ،سرسید،میر مہدی مجروح اور تفتہ جیسے معاصرین ملے. شاگردوں میں حالی،مجروح،علائی،تفتہ،سالک،عزیز،اور جوہر جیسے اہل...
Comments
Post a Comment