Auditorium

آڈیٹوریم

غالب آڈیٹوریم ،غالب انسٹی ٹیوٹ کی پرشکوہ عمارت کاایک اہم حصہ ہے۔ غالب انسٹی ٹیوٹ کے تمام بڑے علمی و ادبی جلسے اسی آڈیٹوریم میں منعقد کئے جاتے ہیں۔ یہ آڈیٹوریم اپنے طرزِ تعمیر کی وجہ سے نہایت ہی دلکش اور خوبصورت ہے۔ دلّی کی ادبی، سیاسی، سماجی، ثقافتی اور تہذیبی زندگی سے وابستہ جلسے بھی اکثروبیشتر اسی آڈیٹوریم میں منعقد ہوتے ہیں۔ ۵۵۰؍افراد کے بیٹھنے کے لئے کرسیوں کا نہایت ہی منظّم انتظام ہے۔ تھیئٹر کے نقطۂ نظر سے بھی اس آڈیٹوریم کی خاص اہمیت ہے۔ غالب انسٹی ٹیوٹ کا غالب آڈیٹوریم آج بھی ہماری زندگی میں توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔

ڈاکٹر ادریس احمد (ایڈمنسٹریٹو افسر اینڈ آڈیٹوریم مینیجر) 
  Dr. Idris Ahmad (Administrative Officer and Auditorium Manager)
Phone : 23232583
 : 23236518 
Mobile : 9911091757

Comments

Popular posts from this blog

about

humsab darama

Seminar Hall