Posts

Seminar Hall

سیمینار ہال غالب انسٹی ٹیوٹ کا سمینار ہال، عمارت کی Main Building میں واقع ہے۔ اس سمینار ہال میں ۲۰۰؍ لوگوں کے بیٹھنے کی جگہ ہے۔ غالب انسٹی ٹیوٹ کے ہر ادبی، تہذیبی،ثقافتی اورعلمی پروگرام اسی سمینار ہال میں منعقد ہوتے ہیں۔ یہ سمینار ہال جدید طرز تعمیر کا ایک خوبصورت نمونہ ہے۔اس سمینار ہال کی خاصیت یہ بھی ہے کہ یہ پوری طرح سے ایئرکنڈیشن ہے۔یہ سمینا رہال بھی غالب انسٹی ٹیوٹ آنے والوں کے لئے توجہ کا مرکز ہے۔ مسٹر عبدالتوفیق   Mr. Abdul Taufique (Accounts Assistant and Seminar Hall Manager) Phone : 23232583  : 23236518  Mobile : 9891135035, 9891535035

Auditorium

آڈیٹوریم غالب آڈیٹوریم ،غالب انسٹی ٹیوٹ کی پرشکوہ عمارت کاایک اہم حصہ ہے۔ غالب انسٹی ٹیوٹ کے تمام بڑے علمی و ادبی جلسے اسی آڈیٹوریم میں منعقد کئے جاتے ہیں۔ یہ آڈیٹوریم اپنے طرزِ تعمیر کی وجہ سے نہایت ہی دلکش اور خوبصورت ہے۔ دلّی کی ادبی، سیاسی، سماجی، ثقافتی اور تہذیبی زندگی سے وابستہ جلسے بھی اکثروبیشتر اسی آڈیٹوریم میں منعقد ہوتے ہیں۔ ۵۵۰؍افراد کے بیٹھنے کے لئے کرسیوں کا نہایت ہی منظّم انتظام ہے۔ تھیئٹر کے نقطۂ نظر سے بھی اس آڈیٹوریم کی خاص اہمیت ہے۔ غالب انسٹی ٹیوٹ کا غالب آڈیٹوریم آج بھی ہماری زندگی میں توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔ ڈاکٹر ادریس احمد (ایڈمنسٹریٹو افسر اینڈ آڈیٹوریم مینیجر)    Dr. Idris Ahmad (Administrative Officer and Auditorium Manager) Phone : 23232583  : 23236518  Mobile : 9911091757

humsab darama

ہم سب ڈرامہ گروپ (HumSub Drama Group (Ghalib Institute "HumSub" is a drama group established by the Cultural Committee of Ghalib Institute.  Its aim is the development of Urdu plays and theatre and growth of a strong tradition of Urdu dramatics in India.  There has been a rich tradition of Urdu theatre, langushing due to lack of patronage and nourishment.  In post-independence era "HumSub" is the first organised effort to restore the glory of Urdu theatre.   HumSub Drama Group was founded on 5th August, 1974 by Begum Abida Ahmed who is the Chairman of the group since its inception. Since its inception, it has presented the following plays. 1. “MERE BAAD” Habib Tanveer  presentation 18th February 1969.   2. “GHALIB KAUN HAI” 20th February 1969.   3. “GHALIB” written by Syed Aijaz Hasan directed by D.P. Sinha on 24th August 1973.   3....

library

Image
لائبریری فخر الدین علی احمد ریسرچ لائبریری غالب انسٹی ٹیوٹ کی فخرالدین علی احمد ریسرچ لائبریری اپنے نادرونایاب کتابوں کے کلکشن، رسائل و جرائد و اہم مخطوطات کی وجہ سے علمی و ادبی دنیا میں اہم مقام کی حامل ہے۔ اس لائبریری میں ۲۵ ہزارسے زیادہ کتابیں موجود ہیں۔جن میں تقریباً ۱۰۰۰ سے زیادہ کتابیں صرف غالبیات کے تعلق سے ہیں۔ اس کے علاوہ، عہدِ غالب، معاصیرنِ غالب، کلاسیکی ادب،اردووفارسی زبان و ادب، کے علاوہ عالمی ادب اور ہندوستان کی تاریخ و ثقافت پربھی اس لائبریری میں بڑی تعداد میں اہم کتابیں موجود ہیں۔ فارسی زبان و ادب کابڑا ذخیرہ بھی اس لائبریری میں آنے والے اسکالرز کے لئے توجہ کا مرکز ہے۔ غالب، مومن، میرتقی میر، سودا، انیس، دبیر، مرزا مظہرجانِ جاناں، تفتہ، قائم چاند پوری، ذوق، ظفر، اقبال، سردار جعفری، فیض کے علاوہ سعدی، خاقانی، رومی، فردوسی، انوری، بیدل، حافظ جیسے متعدد اردو فارسی کے عظیم شعراء کے دواوین بھی اس لائبریری کی زینت ہیں۔ اردو زبان و ادب کے ممتاز نقاد قاضی عبدالودود کی کتابوں کابڑا ذخیرہ بھی اس لائبریری میں موجود ہے۔ اس کے...